جرائم

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 اشتہاری گرفتار

گوجرانوالہ::فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کر کے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کی شناخت آصف جاوید، محمد فیضان اور طیب سہیل جٹ کے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 کارروائیوں میں96.807 کلو گرام منشیات برآمد کی، پشاور، نوشہرہ، شیخوپورہ، چناب اور حیدرآباد میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔اے این […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں جاری، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا، کارروائیاں کراچی، لاہور، گوادر، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ میں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران […]

Read More
جرائم

مراکش کشتی حادثہ:20اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع

گوجرانوالہ: (مراکش کشتی حادثے کے تناظر میں ایف آئی اے کے 20 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی۔ایف آئی اے اہلکاروں نے کشتی حادثے کے متاثرین کی ایئرپورٹ پر مبینہ کلیئرنس کی تھی، فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات 8 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی، تحقیقات کی زد میں آنے والے 6 اہلکار […]

Read More
جرائم

تین برس میں جنسی زیادتی کے 8276 ملزم گرفتار، 594کو سزا مل سکی

لاہور:گزشتہ تین برس میں پنجاب کی حدود میں جنسی زیادتی کے محض 5.33 فیصد ملزموں کو سزا مل سکی۔ گزشتہ تین سالوں میں گینگ ریپ کے محض 10.66 فیصد جبکہ گینگ ریپ اور ریپ کے دوران قتل کے 35.33 فیصد ملزمان کو سزا سنائی جا سکی۔ 2022 میں ریپ کیسز میں صرف پانچ فیصد ملزمان […]

Read More
جرائم

پشاور: شادی کے 22دن بعد دلہن قتل، شوہر گرفتار

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شادی کے 22 دن بعد دلہن کو قتل کردیا گیا، پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ 22 سالہ ثنا کی شادی 22دن پہلے ہوئی تھی ، ثنا کے شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دیا ، مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر بلال حیدر کو گرفتار کیا گیا […]

Read More
جرائم

پنجاب،سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار

لاہور:دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیاں لاہور، جہلم، سیالکوٹ، راولپنڈی، گجرات، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد میں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت […]

Read More
جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے کراچی ایئرپورٹ پر یوگنڈا کی خاتون کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔بق یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر براستہ دبئی اینٹا بے سے کراچی پہنچی جسے ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا ، گرفتار خاتون نے اپنے اندر منشیات بھرے کیپسولز کی موجودگی […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 43 کلو سے زائد منشیات برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 43 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 مختلف کارروائیوں میں 43.3 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کیا، کارروائیاں سیالکوٹ، کوئٹہ، اسلام آباد اور چکوال میں کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ […]

Read More
جرائم

بہاولپور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولپور:بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے د وران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ تھانہ مسافر خانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، مارے جانیوالے دونوں ڈاکو سگے بھائی ہیں، دونوں ڈاکوں پر ڈکیتی، قتل اور دیگر […]

Read More