جرائم

کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کرم:ضلع کرم میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے 2 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے دو مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا، ہلاک دہشت گرد اساتذہ […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 12 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان پکڑ لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں ملتان، مندرا، لیاقت پور، قصور، پشاور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔ 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 416.405 کلو گرام منشیات ضبط کی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 400 کلو بھنگ، 10 کلو 800 […]

Read More
جرائم

سوشل میڈیا سٹار ثنا یوسف کے قاتل کا اعتراف جرم

اسلام آباد:17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ اثر کی گئی تھی کیونکہ ثنا نے اس سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ […]

Read More
جرائم

لاہور میں انوکھی واردات، چور مالک کے سامنے اس کی کار لے گئے

لاہور:ڈیفنس سی میں انوکھی واردات ہو گئی، چور کار مالک کے سامنے اس کی گاڑی لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی 90 لاکھ مالیت کی کار چور لے اڑے، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول […]

Read More
جرائم

فیصل آباد: میاں بیوی کی ٹرین کے نیچے لیٹ کر مبینہ خودکشی

فیصل آباد:فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، دونوں میاں بیوی نے ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی کی شناخت 34 سالہ ساجد اور 25 سالہ رضیہ کے نام سے ہوئی، دونوں کی تین ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ مقامی […]

Read More
جرائم

آئی جی پنجاب کی عید پر پولیس کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عید الاضحی پر پولیس کو لا اینڈ آرڈر اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں امن و امان سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ شکست […]

Read More
جرائم

خود سے گرفتاری دینے والے قیدی کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں گے: آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ جو قیدی خود سے گرفتاری دے گا اس سے نرمی سے پیش آئیں گے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسی ہے جو قیدی تعاون کرے گا اس سے سختی نہیں کی جائے گی، کراچی […]

Read More
جرائم

پولیس اہلکار نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور:ہنجروال کے علاقے میں پولیس اہلکار نے بیوی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔قتل کا مقدمہ پولیس اہلکار اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف درج کر لیا گیا، مقدمہ مقتولہ کے بھائی نے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 23 سالہ بہن کو عامر نامی پولیس اہلکار اور اس […]

Read More
جرائم

لاہور: ڈکیتی کیس ٹریس، 90 لاکھ کی نقدی اور قیمتی سامان برآمد

لاہور:سی سی ڈی اقبال ٹان نے چند ہفتے قبل لاہور میں ساندہ کے علاقے میں ہونے والی بڑی ڈکیتی کی واردات کو ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی سی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 90 لاکھ روپے نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، برآمد شدہ مال […]

Read More
جرائم

پشاور: معمولی تکرار پر ملزم نے بیوی، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

پشاور:پشاور کے تھانہ داودزئی کی حدود میں واقع ایک گھر میں کچن کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاں گھریلو تکرار کے دوران ملزم نے اپنی بیوی، بہن اور بھائی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ […]

Read More