مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی مینابازار میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ جبکہ مقتولہ کے بھائیکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ اورملزمہ کے خاندان آپس میں […]