رحیم یار خان پولیس نے خطرناک گینگ کے 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے رحیم یار خان کے کچے میں خطرناک گینگ کے آٹھ کارندوں کو گرفتارکرلیا۔شبیر لاٹھانی کے ٹھکانوں پر پولیس کی کارروائی جاری ہے اور کچے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن نویں روز بھی جاری ہے ۔گینگ کے سرغنہ قابل سکھانی کے خفیہ ٹھکانے کا محاصر ہ جاری ہے اس دوران پولیس اور گینگ کے کارندوں […]