جرائم

نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ،واقعہ غلط فہمی قرار

نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ،واقعہ غلط فہمی قرار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ زخمی افراد اندھیرے میں سکیورٹی گارڈ کو دیکھ کر ڈر گئے اور بھاگنے لگے ، جس پر سکیورٹی گارڈ سمجھا کہ بھاگنے والے دونوں افراد ڈاکو ہیں اس لیے اس نے ان پر فائرنگ کردی ،سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ تیموریہ تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image