جرائم

رحیم یار خان کا ڈاکٹر ڈیوٹی پر سندھ جاتے ہوئے گاڑی سمیت اغوا

رحیم یارخان: رحیم یار خان کے علاقے گلشن اقبال کے رہائشی ڈاکٹر خالد گمبس ہسپتال گمبٹ میں تعینات تھے، ڈاکٹر خالد کو گمبٹ سندھ جاتے ہوئے راستے سے اغوا کیا گیا۔اغوا کاروں نے ڈاکٹر کی رہائی کے بدلے ورثا سے ڈیڑھ کروڑ تاوان طلب کیا ہے، ڈاکٹر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر میں ڈاکٹر […]

Read More
جرائم

پنجاب یونیورسٹی، طلبا گروپوں کاگارڈز پر حملہ، 10 زخمی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبا گروپوں نے یونیورسٹی گارڈز پر حملہ کر دیا جس سے پنجاب یونیورسٹی کے 10 سکیورٹی گارڈز زخمی ہو گئے۔طلبا نے یونیورسٹی گارڈز پر شیشے کی بوتلوں سے حملہ کیا، طلبا کے پتھرا سے گارڈز کے سر پھٹ گئے، طلبا نے طے شدہ قوائد سے ہٹ کر اشتعال انگیز تقاریر کیں۔ […]

Read More
جرائم

سوات، زمین تنازع ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

سوات:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے اوڈیگرام میں زمین کے تنازع نے دوبھائیوں کی جان لے لی ۔ بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بھائی سمیت 2افراد زخمی ہوئے ہیں ۔موقع پرپولیس پہنچ گئی اور زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Read More
جرائم

لکی مروت: بس پر ڈاکوں کی فائرنگ، متعدد مسافر زخمی

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں درہ تنگ کے قریب بس پر ڈاکوں کی فائرنگ سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر بس اسلام آباد سے بنوں آ رہی تھی کہ درہ تنگ کے قریب ڈاکوں نے رکنے کا اشارہ کیا جس پر ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے بھگا دی، ڈاکوں نے […]

Read More
جرائم

طالبہ سے زیادتی غیرمصدقہ خبر، انتشار پھیلانے والی خاتون کراچی سے زیرحراست

لاہور:سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون جھوٹی نکلی، لاہور پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کر دیا۔ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ، ملزمہ سارہ کو بیان قلمبند کروانے کیلئے […]

Read More
جرائم

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، گرفتار دہشتگردوں میں فرہاد،حاجی رحمان اور محمد صغیر شامل ، گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، ملزمان نے 3 جون 2024 کو سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی۔ فائرنگ سے کانسٹیبل محمد یاسین شہید جبکہ کانسٹیبل سلمان […]

Read More
جرائم

ہنی ٹریپ کی ملزمہ تانیہ عدالت میں پیش

لاہور:ملزمہ دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزمہ پر الزام ہے کہ اس نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تاوان کیلئے ایاز محمد کو اغوا کیا۔ملزمہ نے ٹیلی فون کے ذریعے مدعی اور اس کی بہن کو فون کر کے دو کروڑ روپے تاوان اور 2 آئی فون فراہم کرنے کا مطالبہ […]

Read More
جرائم

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی کارروائی ،2 ملزمان گرفتار

کراچی : آفتاب خواجہ ٹریول ایجنسی کی آڑ میں یو اے ای درہم کی غیرقانونی فروخت میں ملوث ہے ، ملزم آفتاب خواجہ کی نشاندہی پر مرکزی ملزم تنویر احمد بھی خیابانِ سحر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے موبائل فون سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کی فروخت کے ثبوت برآمد کرلیے گئے […]

Read More
جرائم

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کراچی :خلیل مارکیٹ کے پاس فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید راہگیر زخمی ہو گیا، شہید اہلکار کی شناخت عبدالغفار جبکہ زخمی راہگیر کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ۔پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کیا جس کی شناخت تاج الدین کے نام سے ہوئی، تاہم زخمی […]

Read More
جرائم

لاہور: نجی کالج کی طالبہ کیساتھ منسلک من گھڑت ویڈیو واقعے کا مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی آر متن کے مطابق طالبہ کیساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی خبر وائرل ہوئی، واقعہ کی تصدیق کیلئے مختلف طلبا وطالبات سے پوچھا گیا ، متعلقہ لڑکی اور اسکے والدین نے اس واقعہ کی مکمل تردید کی ہے ۔بچی کے والدین نے کہا کہ بیٹی دو اکتوبر کو گھر میں […]

Read More