دس کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد
کراچی:سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آپریشنز کا سلسلہ جاری،ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے کھارادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کے دوران 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کر لی […]