جرائم

کرک: خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی قتل

کرک:کرک میں نوجوان نے خنجر کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ دلخراش واقعہ ضلع کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا جہاں ملزم نے خنجر سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ بھابھی سمیت بھتیجیوں کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، […]

Read More
جرائم

پنجاب: سی ٹی ڈی آپریشنز ، 16 دہشتگرد گرفتار

لاہور:سی ٹی ڈی نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 16 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 118 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کییجن کے دوران 16 دہشت گرد گرفتار کیے، کارروائیاں لاہور، بہاولپور، منڈی بہاالدین، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم […]

Read More
جرائم

اسلام آباد:منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین گروہ گرفتار

اسلام آباد:اسلام آباد میں منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔اے این ایف کی جانب سے گرفتار نائجیرین باشندے سے حاصل معلومات پر سیکٹر جی 13 میں ہوٹل کے قریب کارروائی کی گئی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران مزید 5 نائجیرین باشندوں کو سیکٹر جی 13 میں ہوٹل […]

Read More
جرائم

بنوں، چلتی گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

بنوں:خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔واقعہ بنوں کے علاقے خیل میں تھانہ میریان کی حدود ٹوچی پل کے قریب پیش آیا جہاں اچانک مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ خاتون سمیت […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی کامیاب کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 8 ملزمان گرفتار

کراچی:اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق 11 مختلف کارروائیوں میں 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، کارروائیاں اٹک، کراچی، اسلام آباد، لاہور، چمن، قصور، کوئٹہ، خانیوال، کوہاٹ، مانسہرہ، راولپنڈی میں کی گئیں۔ کارروائی کے دوران 624 کلو […]

Read More
جرائم

پاکستان مارکیٹ میں انڈیکس 1لاکھ15ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا […]

Read More
جرائم

لیاقت پور: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اخبار فروش قتل

لیاقت پور:نامعلوم افراد سے فائرنگ سے اخبار فروش جاں بحق ،پولیس حکام کے مطابق اخبار فروش چنی گوٹھ سے ترنڈہ محمد پناہ اخبار فروخت کرنے جا رہا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، واقعہ تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ جاں […]

Read More
جرائم

کراچی: 700 کلو گرام آئس بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:اے این ایف نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اے این ایف ترجمان کے مطابق ساتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کراچی پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام آئس بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار […]

Read More
جرائم

لاہور: کمسن بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور: لاہور میں کمسن بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ سے کمسن بچوں کو اغوا کر کے بیچنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، خواتین اغوا کاروں سمیت 12 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ملزمان میں شہناز، ثنا، مشاعل، محمد […]

Read More
جرائم

جنوبی وزیرستان: کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ، 3افراد جان کی بازی ہار گئے

جنوبی وزیرستان: وزیرستان میں سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے راغزائی کے قریب کالے شیشے والی کار سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈارئیور سمیت 3 افراد […]

Read More