جرائم

پنچائیت کے حکم پر5سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو صرف5بار”اٹھک بیٹھک“کی سزا

نئی دہلی:بھارت میں پنچائیت کے حکم پر5سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو پانچ مرتبہ اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی۔سوشل میڈیا پر وائرس ویڈیو میں 5سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے وارلے ملزم کو اٹھک بیٹھک کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پنچائیت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر فیصلے […]

Read More
جرائم

لاہور میں 18سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 18سالہ نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں […]

Read More
جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ بچے کو رشتہ دار نے ذبح کر دیا، ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان سے دو روز سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے اپنے رشتہ دار پر اغوا کا الزام لگایا تھا جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ 7 سالہ حسین اللہ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اعظم سواتی ٹوٹ گئے، ان کی اور اہلیہ کی قابل اعتراض ویڈیو موصول ہونے کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے ہفتے کے روز میڈیا کے سامنے روتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کو ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں وہ اور ان کی تصویر کشی کی گئی ہے اور اس کے بارے میں وہ مزید تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے کیونکہ “میرے ملک کی بیٹیاں […]

Read More
تازہ ترین جرائم

 وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے

زیر داخلہ کا نوٹس دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ کے دوران ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس، وفاقی سکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ واقعے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

جسٹس (ر) محمد نور مسکان زئی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی شرعی عدالت اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ برائے انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکان زئی کو شہید کرنے […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد: یہ جیل کم حراستی مرکز زیاہ لگتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے معاملے پر مقدمے کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی، جس کے دوران سیکرٹری انسانی حقوق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ […]

Read More
جرائم

جنسی ہراسگی کا شکار ڈی ایچ کیو اسپتال اسکردو

اسلام کی آمد عورت کیلئے غلامی و  ظلم اور استحصال کے بندھنوں سے آزادی کا پیغام تھی، اسلام نے ان تمام قبیح رسوم کا قلع  قمع  کر دیا جو عورت کی انسانی وقار کے منافی تھی اور  مردوں کی طرح عورت کو وہ حقوق عطاء کئے جس سے وہ معاشرے میں عزت و تکریم  کی […]

Read More
جرائم

جوہر ٹاؤن میں ڈولفن اہلکاروں کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا، ایک ڈاکو مارا گیا، ساتھی گرفتار

لاہور: جوہر ٹاؤن میں ڈولفن اہلکاروں کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو مارا گیا، جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن […]

Read More
پاکستان جرائم

سعودی سفارتکار کے قتل میں ملوث مجرمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی سفارتکار کے قتل میں ملوث مجرمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، مجرمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، سعودی سفارتکار کے لواحقین اور خاندان کے دیگر افراد سے انتہائی ہمدردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے […]

Read More