جرائم

کراچی،مزار قائد کے قریب کا ر پرفائرنگ کے ملزمان شہر سے باہر فرار

کراچی میں مزار قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کرنیوالے ملزمان کے شہر سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کار سوار نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جس کامقدمہ در ج کرلیاگیا تھا۔کار سوار کو گرومندر کے قریب لوٹنے کی کوشش کی گئی تھی […]

Read More
جرائم

ایس ایچ اوسمیت11 اہلکاروں پر شہری کے اغوا کا مقدمہ درج

لاہور: سابق ایس ایچ او سمیت گیارہ اہل کاروں کے خلاف شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق ایس ایچ او شفیق آباد سمیت 11اہل کاروں کے خلاف شہری کے اغوا کی ایف آئی آرعدالتی حکم پر وقوعہ کے ایک سال بعد درج کی گئی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق سابق ایس ایچ […]

Read More
جرائم

پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا

پشاور: پشاور کے علاقے پخہ غلام میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے ہی بیوی پر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے اس کی بیوی، بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے واقعے میں جاں بحق افراد کے علاوہ دو لوگ زخمی بھی ہوئے جب کہ ملزم فرار ہوگیا پولیس کا کہنا […]

Read More
جرائم

چمن میں آپریشن،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔اپنے نمائندہ کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشتگرد فرار ہوگئے،ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں۔

Read More
جرائم

آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کے وسائل کو بڑھانا ہوگا، کوشش ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ تعاون کرے۔ انہوں نے […]

Read More
جرائم

مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی مینابازار میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ جبکہ مقتولہ کے بھائیکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ اورملزمہ کے خاندان آپس میں […]

Read More
جرائم

لاہور، گلے پرپتنگ کی ڈور پھر نے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور: صوبائی داالحکومت لاہور کے علاقے شادباغ میں گلے پرپتنگ کی ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پانچ سالہ علی حیدر موٹرسائیکل پر سوار اپنے والد کیساتھ جارہاتھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنیوالی کئی پتنگ کی ڈور گلے میں پھر گئی جس سے بچہ جان سے ہاتھ دھو […]

Read More
جرائم

سیکٹر جی تیراہ میں مسلح ڈکیتی،فائرنگ،نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: سیکر جی تیراہ میں مسلح ڈکیتی دوران ڈکیتی مذاحمت پرفائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دو ڈاکوؤں نے خاتون سے واردات کی موبائل فون اور نقدی چھین لی، دوران ڈکیتی نوجوان نے مذاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی قتل کے بعد ڈاکو جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کی […]

Read More
جرائم

پشاور میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 2 ماہ میں 74 افراد قتل

پشاور: پشاور میں رواں سال کے پہلے 2 ماہ میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق دستاویز کے مطابق رواں سال جنوری میں 32 افرا د قتل ہوئے اور 57 اقدام قتل کے واقعات ہوئے اسی طرح فروری میں 42 افرا د قتل اور 69 اقدام قتل کے واقعات رپورٹ […]

Read More
جرائم

راولپنڈی میں بسنت پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ، دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی: بسنت پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس نے ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے شناخت دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔آر پی او راولپنڈی سید خرم اور سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے ایسے عناصر کی ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے شناخت کرکے گرفتاریوں کے لیے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری […]

Read More