جرائم

کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پکنک منا کر واپس آنے والے 7 افراد جاں بحق

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں، فائرنگ سے ایک شخص […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے 15 کلو منشیات برآمد کر لی، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا منشیات سمگلنگ کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 کلو گرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، کارروائیاں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران 11 کلو 165 گرام آئس، 5 […]

Read More
جرائم

لاہور: معمر خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور:معمر خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔مناواں میں پولیس اور خطرناک اشتہاری ملزموں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں معمر خاتون کے کان سے بالیاں نوچنے والا مرکزی ملزم فراست علی اپنے ساتھی جون شاہ سمیت مارا گیا، دونوں ڈاکو پولیس کو کئی سنگین وارداتوں […]

Read More
تازہ ترین جرائم

کراچی میں آپریشن: کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی: کراچی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)، وفاقی حساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران منگھوپیر سے کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا۔ سی […]

Read More
جرائم

سی سی ڈی کیساتھ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور:سی سی ڈی چوہنگ کے ساتھ ڈاکوں کا پولیس مقابلہ ہو گیا۔سی سی ڈی پولیس کو ملزمان کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تو شبیر انسپکٹر اور دیگر ٹیم نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مانگا منڈی میں چھاپہ مارا تھا، ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس مقابلہ کے […]

Read More
جرائم

پتوکی، مریدکے، عارف والا میں سی سی ڈی کے مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک

قصور، مریدکے، عارف والا:قصور، مریدکے اور عارف والا میں سی سی ڈی کے ڈاکوں سے مبینہ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ تھانہ صدر پتوکی کی حدود کیرانی والا کے قریب کرائم کنٹرول یونٹ اور ڈاکوں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو علی شیر اور مشتاق ہلاک ہو گئے، ان کے […]

Read More
جرائم

لاہور: شوہر کے سامنے بیوی سے گینگ ریپ کا چوتھا ملزم بھی مارا گیا

لاہور :چوہنگ میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی کا چوتھا ملزم بھی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق سی سی ڈی ماڈل ٹان کے اہلکاروں نے قصور میں گینگ ریپ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا تھا، اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چوتھا مرکزی ملزم […]

Read More
جرائم

پشاور: موٹرسائیکل سوار ملزموں کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس افسر سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور:پشاور کے نواحی علاقے درمنگی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کی اطلاعات پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کے محرکات تاحال سامنے […]

Read More
جرائم

اسلام آباد: ایک ماہ میں 7 قتل اور سٹریٹ کرائم کی 43 وارداتیں رپورٹ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پولیس کے دعوں کے باوجود جرائم کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 43 وارداتیں […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے 102 کلو منشیات ضبط کر لیں، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 102.22 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کر […]

Read More