سکھر: کھیت میں گھسنے پر زمیندار کا اونٹنی پر وحشیانہ تشدد، ٹانگ توڑ دی
سکھر: سکھرکے علاقے صالح پٹ میں مبینہ طور پر زمیندار نے اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی۔اونٹنی کے مالک نے دہائی دیتے ہوئے بتایا کہ کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے اونٹنی کو ٹریکٹر سے باندھ کر گھسیٹا، تشدد کے بعد اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی، منہ پر بھی ڈنڈے مارے، زخمی اونٹنی کا علاج کرانے […]