جرائم

مختلف شہروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 9 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں فیصل آباد، کراچی، لاہور، پشین، ملتان اور اسلام آباد میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران ملزمان سے 493.47 کلو گرام منشیات برآمد کر لی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7مسافروں کو قتل کر دیا

بارکھان: بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے مسافر کوچ کا روکا اور 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، مسافر بس کوئٹہ سے فیصل […]

Read More
جرائم

کوہاٹ: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوہاٹ: کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام […]

Read More
جرائم

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2کارندے گرفتار

کوہاٹ:ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار کر لئے۔ایف آئی اے کوہاٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کی شناخت حبیب الرحمان اور نوید احمد کے نام سے ہوئی، ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی میں پشت بازار باجوڑ سے گرفتار کیا […]

Read More
جرائم

پشاور،بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

پشاور:پشاور میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق […]

Read More
جرائم

فیروز والا دو سگے بھائی قتل

گوجرانوالہ: تھانہ فیروز والا کے علاقہ میں دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول سیف الرحمان اورتنویر ڈیرے پر بیٹھے تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے سیف الرحمان اور تنویر موقع پر جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق دوہرے قتل کی واردات دیرینہ دشمنی […]

Read More
جرائم

صوابی: سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی:سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ صوابی کے علاقے یار حسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ نعشوں کو یار حسین ہسپتال منتقل […]

Read More
جرائم

راولپنڈی میں 12سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ ملازمہ ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے نشانات موجود […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیوں میں 55 کلو سیزائد منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 55 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 3 کارروائیوں میں 55.200 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان لو گرفتار کیا ، کارروائیاں پنجگور،اسلام آباد اور سیالکوٹ میں کی گئیں۔ کارروائیوں میں 49 کلو 200 […]

Read More
جرائم

کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گردہلاک

کرک:کرک میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے کرک کے علاقے میر کلام بانڈھ میں علی الصبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے […]

Read More