گھوٹکی: تین قبائل کے درمیان مسلح تصادم اور پولیس آپریشن میں 15 افراد ہلاک
گھوٹکی: اوباڑو میں تین قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور ان مسلح گروہوں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق اوباڑو میں تین قبائل کے مسلح تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس […]