پاکستان نے سستے تیل اور گیس کی خریداری کے لیے روس سے رابطہ
اسلام آباد (روز نیوز) پاکستان نے ہفتے کے روز روس سے سستے تیل اور گیس کی خریداری کے لیے رابطہ کیا۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں وزارت خارجہ اور پیٹرولیم کی وزارت نے خطوط کے ذریعے روس کے ساتھ بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق حکام نے روسی […]