معیشت و تجارت

پاکستان کوڈالر کے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی،آئی ایم ایف

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات آئی ایم ا یف کی نمائندہ ایسٹرپریز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعدادوشمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا،پاکستان کو ڈا لر کے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔اپنے بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹرپریز نے کہا کہ پاکستان سے9ویں جائزہ کے لئے مثبت بات چیت […]

Read More
معیشت و تجارت

بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مسلسل کمی

کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاب زر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مسلسل کمی ہوئی ہے جب کہ نومبر2022کے دوران بیرون ملک سے2.1ارب ڈالر کی ترسیلاب زر ریکارڈ کی گئیں۔نومبر کے دوران ترسیلاب زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر4.8فیصد اور سال بہ سال بنیاد پر14.3فیصد […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، کتنا مہنگا ہوگیا؟خبر نے پاکستانیوں کو افسردہ کردیا

اسلام آباد: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، قیمت کو پر لگ گئے، کتنا مہنگا ہوگیا خبرنے پاکستانیوں کو افسردہ کردیا، مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ جسکے باعث روپیہ روز بروز اپنی قدر کھوتا جارہاہے۔ یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں بھی ڈالر دس […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈیجیٹل فنانس اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ دینا ہوگی،جمیل احمد

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ مالیاتی شمولیت،ڈیجیٹل فنانس اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ دینا ہوگی۔پاکستان بینکاری ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکوں کے ساتھ ملکر متحرک بینک اکاؤنٹس بڑھا سکتے ہیں۔خواتین کے بینک اکاؤنٹس کی تعداد بہت کم ہے۔ڈیجیٹل فنانشل سروسزدور […]

Read More
معیشت و تجارت

جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے

اسلام آباد:جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوشش کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کرتے ہوئے اپنی معاونت بڑھا دی ہے اس گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا جائے گا جس سے پاکستان میں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا بہت غلط استعمال ہوا،چیئرمین نیپرا

اسلام آباد:بجلی کی8تقسیم کار کمپنیوں کو نئے لائسنس دینے یا صرف تجدید کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا بہت غلط استعمال ہوا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا میں درخواست سماعت ہوئی۔دوران سماعت نمائندہ ڈسکوز نے کہا ہم نے […]

Read More
معیشت و تجارت

چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کیلئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:ڈالرز کی کمی اور ایل سیز محدود کرنے سے حکومتی کاوربار بھی شدید متاثر ہوا ہے جس سے آئی ریلوے بوگیوں کی ادائیگی کیلئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس سینیٹر مرزا آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کیلئے […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس نے میٹرز سیریل کراپ ٹریڈنگ کی سب سے کم بولی کی منظوری دیدی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا گوادر بندرگاہ سے اندرون ملک نقل وحمل پر اصافی لاگت پاسکوبرداشت کرے […]

Read More
معیشت و تجارت

سستا خام تیل خریدنے کیلئے روس کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات جاری

ماسکو:پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لئے مذاکرات جاری ہیں جس میں روسی حکام کے ساتھ تیل کی مقدار،قیمت اور روٹ سے متعلق بات ہوئی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے کاہ کہ مذاکات کے اختتام پر پالیسی بیان میں جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارکن میں اضافہ کردیا۔یکم دسمبر سے آل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لٹر تک اضافہ ہوگیا۔مارجن بڑھنے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اربوں روپے اضافہ ہوجائے گا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور او ایم […]

Read More