تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاک بھارت جنگ بندی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 9000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 2.3 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

اسلام آباد:پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دینے کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ ایک ارب ڈالر ای ایف ایف اور 1.3 ارب ڈالر آر ایس ایف فیسیلیٹی کی منظوری ہو گی، ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد ایک ارب ڈالر کی قسط فوری ریلیز کر دی جائے گی۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی سٹاک ایکسچینج میں شرح سود میں کمی کے باعث کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 659 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک بار ایک لاکھ 14 ہزار 978 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسحاق ڈار کی سرمایہ کاری منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں دوست ممالک کی جانب سے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، چیئرمین ایس ای سی پی، سیکرٹریز پٹرولیم و خزانہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

افراط زر اور کرنٹ اکانٹ خسارے پر قابو پا لیا: وزیر خزانہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر اور کرنٹ اکانٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے وزیر خزانہ کی زوم میٹنگ ہوئی جس میں حکومتی معاشی اصلاحات کا خاکہ پیش کیا گیا، یہ […]

Read More
معیشت و تجارت

بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز

اسلام آباد:یف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ڈیری ملک پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے کم کر کے 10 سے 12 فیصد تک کیا جا سکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود آئندہ مالی سال 26-2025 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاک بھارت کشیدگی: سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگے، کاروبار کے دوران انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی ترقی میں شامل ہونے کی دعوت

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی ترقی میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس 2025 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے فاصلوں میں کمی اور مستقبل کی تعمیر: پاکستان میں شمولیتی ترقی اور حکمرانی کا راستہ کے عنوان سے پاکستانی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دیگا: وزیر خزانہ

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان نے چین سے ایک اعشاریہ 4 ارب […]

Read More