پاکستان معیشت و تجارت

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی گئی، وزارت خزانہ نے بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل سیونگ اکانٹ، ڈیفنس سیونگ اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کی گئی ہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان کیلئے آج 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کاامکان

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔اس کے علاوہ دوست ممالک کی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 75 پیسے ہوگیا

انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 5 پیسے کمی سے 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کمپنیاں تیل وگیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی، مصدق ملک

زیان:وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پویلین میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔مصدق ملک نے کہا کہ چینی کمپنیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم کریں گے، چینی کمپنیاں پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں گی۔تیل و گیس میں بیرونی سرمایہ کاری […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کا انکشاف، بغیر بجلی پیدا کئے اربوں روپے کی وصولیاں

اسلام آباد: آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کئے جس کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔آئی پی پیز نے جتنا امپورٹڈ فیول درآمد کیا اتنی بجلی پیدا نہیں کی اور حکومت سے اربوں روپے کی سبسڈی بھی حاصل کی،پاکستان میں بعض آئی پی پیز کا گھنانا کردار سامنے آگیا، کچھ آئی پی پیز […]

Read More
معیشت و تجارت

عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دی

کراچی: پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حدعبور

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے باعث 81 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ حاصل کرلی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، کاروباری سیشن کے دوران 1258 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس 81 ہزار کی سطح […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس ،شیڈول میں پاکستان کا نام آخر کار شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے۔انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے قرضے کے نئے پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔پاکستان کو 2 بلین ڈالر کے مالیاتی فرق کو پورا کرنے […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، وزیر اعظم کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اسلام آباد: حکومت پیٹرولیم نے قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا، قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے۔ حکومت نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 13.60 روپے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق […]

Read More