وفاقی بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل
نئے بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ ہم جو سمجھ رہے تھے اس سے کہیں آسان بجٹ ہے۔لاہور چمبر کے صدر کاشف انور نے بھی مشکل وقت میں اچھا بجٹ قرار دیا اور […]