دلچسپ و عجیب

سبز،ماحول دوست اور رات میں از خود چمکنے والی لائبریری کی تعمیر شروع

نیو یارک:امریکی کاؤنٹی برانکس میں ایک نئی لائبریری کی بنیاد ڈالی گئی ہے جو دیکھنے میں دیہ زیب ہے لیکن اس میں دہکتے ہوئے سبزے کو شامل کیا جائے گا،کتب خانے کی بجلی شمسی پینل بنائیں گے اور بارش کا پانی بھی جمع کیا جائے گا۔اسے وینچسٹر اسکوائر لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔اسے سنوہیتا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

عطیات جمع کرنے کیلئے ایک ماہ میں 124کباب کھانے والا شخص مشکل کا شکار

لندن:برطانوی شخص نے بچوں کے ہسپتال کے عطیات کے لئے ا یک ماہ میں 124بڑی جسامت کے کتاب کھائے جس میں اب وہ بدہضمی کے ساتھ نفسیاتی کیفیت کا شکار ہیں۔پیشے کے لحاظ سے انجینئر ڈیس بریکے نے ماہ دسمبر میں 124کباب کھا کر1000برطانوی پاؤنڈ جمع کیے ہیں جو فرانس ہاؤس چلڈرن ہوسپائس کو دیئے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

اُردو میں لکھا 90سال پرانی شادی کا دعوت نامہ وائرل ہوگیا

کراچی:برصغیر میں 90سال قبل ہوئی ایک شادی کا اُردو میں لکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا صارف سونیا باٹلا نے اپنے دادا دادی کی 1933میں ہوئی شادی کا دعوت نامے ٹویٹر پرشیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔اُردو میں تحریر دعوت نامے میں مہمانوں کو شادی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارت میں نصف بدن تک بالوں سے بھرے بچے کی پیدائش

اترپردیش:بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا60فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔یہ بچہ ایک طبی نقص کا شکار ہے جسے کونجینینٹل ملانوسائٹک نے وس کہا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

انٹرنیٹ پر میمس اور کرپٹو کوئن کی صورت میں مشہور ہونیوالا کتا کینسر میں مبتلا

ٹوکیو:مسلسل دس برس تک میمس اور انٹرنیٹ ویڈیو میں مشہور رہنے والے کتے کا بوسو کے معتلق ایک بری خبر یہ ہے کہ اسے کینسر ہوگیا ہے اور جگر کے مرض کا شکار ہے۔کابوسو واحد تا ہے جس کی میم دنیا بھر میں مشہور ہوئیں اور ڈیجیٹل کلچرمیں بہت مقبول رہا۔کرسمس والے دن17سالہ کتے نے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

سخت سردی کے باعث سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے گر کر ہلاک

ہیوسٹن:امریکہ میں جاری ہولناک سردی اور برفباری سے جنگلی حیات سخت مشکل میں ہے اورہیوسٹن میں سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے نیچے گر کر فوری طورپر موت کا شکار ہوچکی ہیں۔جنگی حیات کے افسران کے مطابق درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی سے بالخصوص چمگادڑوں کویکلخت سردی کا دورہ پڑا ہے جس سے ان کی فوری اموات […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کئی برس تک بھیس بدل کر یوگا کرانے والا ایف بی آئی کا اشتہاری نکلا

میکسیکو:امریکہ میں قتل کر کے میکسیکو میں فرار ہونے والے اور وہاں نام اور بھیس بدل کر یوگا پڑھانے والے مجرم کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے جو 12سال سے وہاں پڑھا رہا تھا۔ایک ساتھ میکسیکو اور امریکی شہریت کا حامل ہورگے رونڈا لینڈیروس2010میں میری لینڈ میں ایک سے زائد قتل کر کے مفرور تھا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

شیشے جیسے شفاف مینڈک کا راز معلوم کرلیا گیا

واشنگٹن:ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بعض اقسام کے شفاف (گلاس)مینڈک ایسے ہوتے ہیں جن کے اندرونی اعضا باہر سے ہی نظر آتے ہیں وہ کئی حاتوں میں بدن کا90فیصد خون جگر میں جمع رکھتے ہیں۔بالخصوص نیند کے دوران کا خون جگر میں جمع ہوجاتا ہے جس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوتے۔اس عمل کو […]

Read More
دلچسپ و عجیب

گمشدہ بلی 10سا ل بعد مل گئی

نیو یارک:امریکا میں 10سال قبل کھو جانے والی بلی دوبارہ اپنے مالکان سے ملنے جارہی ہے۔نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ سے گم ہونے والی اس بلی کے متعلق اس کے مالک رچرڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ان کی پالتو بلی میمی 2012میں ان کے رشتے دار کے گھر سے کہیں چلی گئی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

میاں بیوی کے بعد ان کی بیٹی کی تاریخ پیدائش بھی یکساں ہوگئی

البامہ:ایک امریکی خاندان کی زندگی میں 18دسمبر کی تاریخ غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ماں اور باپ کے بعد ان کی پہلی بیٹی نے بھی اسی تاریخ کو آنکھ کھولی ہے۔کیسیڈی اور ڈیلن سکاٹ نے اسی ماہ کی 18تاریخ کو بیٹی کی صورت میں اپنی پہلی اولاد کو خوش آمدید کہا ہے جس کے […]

Read More