تازہ ترین

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول کے دستے نے فرائض سنبھال لیے

کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی (کے اے سی او ایل) کے دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ […]

Read More