تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن توہین کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چئیرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا جس کے تحت تحریک انصاف کے سابق چئیرمین عمران خان […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب اور پٹیشنر خالد محمود ایڈوکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں […]

Read More
تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔علی وزیر کیخلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے علی وزیر کو 15 ستمبر کو […]

Read More
دنیا صحت

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگرہار میں رپورٹ ہوا ۔افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ۔افغانستان وزارت صحت کے مطابق پانچوں پولیو کیسز ننگرہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Read More
تازہ ترین

انتخابات کیس ، سماعت 4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد:ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو چار بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیاملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے بینچ میں […]

Read More
تازہ ترین

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکانے کے کیس کی سماعت کی عمران خان کے وکلاء نے خاتون کو دھمکی […]

Read More