کیا پیٹرول مزید مہنگا ہوگا؟مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل مارکیٹ غیر مستحکم
امریکا: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آرہا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی […]