پاکستان ودیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری کریں ، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریں ۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کوداخلے کی اجازت دیں ۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانوں کو امداد کی فراہمی کیلئے عالمی […]