کراچی ، رکن سند ھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
رکن سند ھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے تحریک انصاف چھوڑنے کافیصلہ کرلیا ہے ۔رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ 1997 سے تحریک انصاف کیساتھ کھڑا ہوں ، نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، افواج پاکستان قوم کی محافظ ہیں ۔ملک شہزاد اعوان نے مزید کہا نو مئی کے واقعات کے […]