ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری
کراچی: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی قربانی، ملنے ملانے اور دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم میں مصروف ہیں۔خواتین گوشت کو محفوظ کرنے اور […]