کراچی دھماکہ قابل مذمت ، ملوث عناصر ملک دشمن ہیں ، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ رات پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے صدمے اور دکھ ہوا ہے۔ واقعہ کے مرتکب پاکستان کے کھلے دشمن ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں دو قیمتی چینی […]