مکہ مکرمہ میں قرآن مجید کا نادر نسخہ نمائش کے لیے پیش
مکہ مکرمہ کے قرآن مجید میوزیم میں ان دنوں انیسویں صدی سے تعلق رکھنے والے قرآنِ مجید کے ایک نادر نسخے کی نمائش جاری ہے، جو ثقافتی ضلع حرا میں واقع ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ تاریخی نسخہ اس امر کی بھرپور عکاسی کرتا ہے کہ مسلمانوں نے ہر دور میں قرآنِ مجید […]