Roze News پاکستان سہیل آفریدی کو آئینی طور پر وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جاچکا ہے، ان کو ریڈیو پاکستان سمیت متعدد کیسز کا سامنا کرنا پڑےگا، سینیٹر رانا ثناء اللہ
پاکستان تازہ ترین

سہیل آفریدی کو آئینی طور پر وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جاچکا ہے، ان کو ریڈیو پاکستان سمیت متعدد کیسز کا سامنا کرنا پڑےگا، سینیٹر رانا ثناء اللہ

گورنر راج کے 6ماہ بعد اسمبلی بحال ہوجاتی ہے لیکن ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں، کوئی ایسا وزیراعلیٰ بھی منتخب کیا جاسکتا ہے جو دہشتگردی کیخلاف ریاست کے ساتھ کھڑا رہے، وفاقی مشیر سیاسی امور کی گفتگو

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کو آئینی طور پر وزارت سے ہٹایا جاچکا ہے، ان کو یڈیو پاکستان سمیت متعدد کیسز کا سامنا کرنا ہوگا، گورنر راج کے 6ماہ بعد اسمبلی بحال ہوجاتی ہے لیکن ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں، کوئی ایسا وزیراعلیٰ بھی منتخب کیا جاسکتا ہے جو دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ کھڑا رہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بات ہم نے کہا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی پر سائن کریں کہ آپ مکمل تعاون کریں گے قانونی آئینی کردار ادا کریں، دوسری بات یہ تھی کہ ہم نے کہا کہ لانگ مارچ کو کال آف کریں گے، اتنی بات تھی اور یہ ہمارے ساتھ متفق ہوگئے، پھر جو ڈرافٹ تھا اس پر پیچھے بیٹھی قیادے سے مشاور ت کہا گیا، محسن نقوی بھی گئے، جب واپس آئے تو انہو ں نے کہا کہ ڈرافٹ اوکے ہے کوئی مسئلہ نہیں، اجازت ہے۔

Exit mobile version