ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ پر جشن کا سماں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ پر جشن کا سماں

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ پر جشن کا سماں

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ پر جشن کا سماں

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں عوام یومِ نجات انتہائی خوشی اور جوش و خروش سے منا رہی ہےپی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ پر شہریوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ ؛انشاء اللہ ہم حکومت کی مکمل حمایت کریں گےوفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا میں ایک نئے دور کے آغاز پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے

Exit mobile version