ہمارا ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہو ا تو لانگ مارچ منسوخ کردینگے ، سہیل آفریدی کا خطاب پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ہمارا ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہو ا تو لانگ مارچ منسوخ کردینگے ، سہیل آفریدی کا خطاب

ہمارا ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہو ا تو لانگ مارچ منسوخ کردینگے ، سہیل آفریدی کا خطاب

ہمارا ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہو ا تو لانگ مارچ منسوخ کردینگے ، سہیل آفریدی کا خطاب

یونیورسٹی چوک کوہاٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنے مطالبات کا مسودہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے، اگر ایک بھی نکتہ غیرقانونی یاغیرآئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردیں گے، بانی پی ٹی آئی کاعلاج، ملاقات غیرآئینی نہیں، انصاف کے ذریعے رہائی بھی غیر آئینی نہیں۔

Exit mobile version