ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اللہ کرےکچھ بہتر ہو لیکن میں اتنا پرامید نہیں، جب صوبےکی صورت حال ایسی ہوجاتی ہے تو ایمرجنسی لگنےکی گنجائش ہوتی ہے، صوبہ بچانےکے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، ابھی یہ چھپ رہے ہیں،گرفتاریاں دے رہے ہیں، میں ان کی طرح بھڑکیں نہیں مارتا، جب میدان لگےگا تو ان کو دیکھ لوں گا۔

Exit mobile version