انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، کل سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق یکم اکتوبر سے لیٹ فائلر کی کیٹگری ختم ہوکر نان فائلر رہ جائے گی، نان فائلر کیلئے انکم ٹیکس گوشواروں پر لیٹ پے منٹ کئی گنا ہوگی۔

یکم اکتوبر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر لیٹ کے بجائے نان فائلر کا جرمانہ لگے گا۔

Exit mobile version