اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنی کرسی بچانے کے چکروں میں لگے ہیں۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا گورنر راج مجبوری کےتحت لگایا جاتا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اس حد تک نہ جائے کہ گورنر راج لگادیا جائے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا  اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو وہ گورنر راج لگا دیں گے۔

Exit mobile version