سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر

احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر

 

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے،پی ٹی آئی بھی وزیراعلیٰ کی مکمل حمایت کرے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سب کو سمجھنا ہوگا کہ یہ حالات خراب کرنے کا وقت نہیں، بلکہ کوشش کرنی چاہیے کہ ملک کے حالات بہتر ہوں۔

انہوں نےکہا کہ موجودہ صورتحال میں کوششیں کی جارہی ہیں کہ معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچایا جائے اور ملک میں حالات معمول پر رہیں۔

 

Exit mobile version