تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف

یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف

یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف

 

تہران: ایران نے کہا ہے کہ جب تک اس کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں اور امریکا کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کو بیک وقت جنگ بھی لڑنی ہے اور مذاکرات بھی کرنے ہیں۔

 

قالیباف کا کہنا تھا کہ تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، جبکہ مناسب وقت آنے پر سفارت کاری کے ذریعے میدانِ جنگ میں حاصل ہونے والی پیش رفت کو مستحکم کیا جائے گا۔

Exit mobile version