پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل

علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل

علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل

 

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو نقص امن کے خدشے کے باعث تھری ایم پی او کے تحت لاہور لٹن روڈ پولیس نے حراست میں لے لیا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کی گاڑی لٹن روڈ تھانے میں کھڑی ہے،جبکہ انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version