امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری

ایران کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کی منظوری

ایران کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کی منظوری

 

امریکا نے ایران کے اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

امریکی حکام کے مطابق ایرانی وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی،امریکی پالیسی کے تحت ایرانی وفد کو لگژری اور دیگر اشیا کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایرانی حکام جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا کا سفر کرسکیں گے، تاہم ان پر عائد دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی۔

Exit mobile version