شام میں عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

شام میں عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

شام میں عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

شام میں عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

شام میں حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے فیصلے کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، مختلف مقامات پر ٹائر جلائے، توڑ پھوڑ کی اور اہم شاہراہوں کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رکھا۔
مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں کیا جانے والا اضافہ واپس لیا جائے۔

واضح رہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 40 فیصد، پیٹرول کی قیمتوں میں 28 فیصد اضافہ کیا گیا۔

حکومت نے عالمی منڈی میں بڑھتی قیمت اور مقامی ریفائنری کی مرمت و بحالی کو اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔

Exit mobile version