امریکی ریاست الاسکامیں کشتی الٹنے کےکئی روزبعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچالیاگیا،لڑکا کشتی میں سوار تین افراد میں واحد زندہ بچنے والا ہے،حادثے میں اسکا بڑا بھائی اور کزن جاں بحق ہوگئے۔
امریکی کوسٹ گارڈ نےلڑکےکو الٹی ہوئی کشتی کے اوپربیٹھےہوئے دیکھ لیا،جس کے بعد امدادی بحری جہاز نےاسے وہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔
