ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفدکی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ملکی صورتحال، ذرائع ابلاغ اور قومی سلامتی سے متعلق امور اور خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز چیئرمین ایس کے نیاز ی بھی موجود تھے۔

Exit mobile version