ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

ایران کے جوابی حملوں کے خطرے کے پیش نظرامریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق منتقل کئے جانے والے ہیلی کاپٹروں میں ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔

بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو موافق السلطی ایئربیس سے متبادل مقامات پر منتقل کیاگیا ہے ،ان ہیلی کاپٹرز کی منتقلی کا مقصد انہیں ممکنہ ایرانی حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔

Exit mobile version