ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

 

ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

 

ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے جزیرے جاسک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

 

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق آبنائے ہرمز میں واقع جاسک پر کچھ دیر قبل ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ دھماکے کی آواز سمندر سے آئی یا دھماکا جزیرے کے اندر ہوا، تاہم سیریک کے کئی علاقوں کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Exit mobile version