امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ میں معمول کی کارروائیوں میں حصہ لے گا، ابراہم لنکن اپنی تعیناتی کے دوران ایران جنگ اور امریکی ناکہ بندی میں شامل تھا۔

تھائی بندرگاہ پر 5 روز کے دوران بحری جہاز کی صفائی ستھرائی کا کام ہوا، امریکی بحری جہاز پر 5 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں

Exit mobile version