پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ

پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ

پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ

 پاکستان کی جانب سے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے این ڈی ایم اے نے 100 ٹن امدادی سامان چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو روانہ کر دیا

این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیپال کے لیے امدادی سامان کی روانگی کی تقریب منعقد ہوئی۔

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

نیپال کے سفیر سمیت این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اورفلاحی اداروں کے اعلیٰ حکام کی بھی تقریب میں شرکت ہوئے۔

نیپال کو بھیجے گئے 100 ٹن امدادی سامان میں خیمے، کمبل، میٹس، حفظانِ صحت کی کٹس اور ادویات شامل ہیں۔

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں نیپال اور اس کے سیلاب متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑا ہے

Exit mobile version