انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی پاکستان کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم

انگلینڈ انڈر 19 ٹیم

 

انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستانی ٹیم کو 4 روزہ میچ میں 10 رنز سے شکست دے دی۔

262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر 19 ٹیم 251 رنزپر آؤٹ ہوگئی، عبدالقادر نے80 رنز کی اننگز کھیلی، فرحان یوسف نے47 رنز بنائے۔

انگلینڈ انڈر19 کی دوسری اننگز میں احمد حسین نے 4 ، محمد حذیفہ نے 3 اور محمد صیام نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان 4 ون ڈے میچوں کی سیریز 9 ستمبر سے شروع ہوگی

Exit mobile version