امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل

یونل رچی اسٹیج پرگرپڑے

یونل رچی اسٹیج پرگرپڑے

 

امریکی گلوکار،گیت نگار اور موسیقار لیونل رچی اسٹیج پرگرگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نامور گلوکار لیونل رچی (Lionel Richie) دوران پرفارمنس اچانک اسٹیج پر گرگئے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں فوری اسپتال روانہ کیا گیا۔

گلوکار کی خراب طبعیت کے باعث انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 77 سالہ گلوکار کی پرفارمنس کا انعقاد ریاست میزوری میں کیا گیا تھا جہاں بڑی تعداد میں مداح گلوکار کو سننے آئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شو کے اختتام پر سپرہٹ گیت ‘آل نائٹ لانگ گاتے ہوئے رچی نےکرسی منگوالی تھی۔

Exit mobile version