پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے اضافہ کیا گیاہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی۔
پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 79 پیسےجبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 41 پیسے مقررکی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق اج رات 12 بجے سے ہوگا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی۔

Exit mobile version