Roze News پاکستان پمز میں سانحہ کے سوگ میں اجتماع کل شام چھ بجے ہو گا
پاکستان تازہ ترین

پمز میں سانحہ کے سوگ میں اجتماع کل شام چھ بجے ہو گا

پمز میں سانحہ کے سوگ میں اجتماع کل شام چھ بجے ہو گا

پمز میں سانحہ کے سوگ میں اجتماع کل شام چھ بجے ہو گا

اسلام آباد کے شہری آج پمز ہسپتال کے سانحہ میں مرنے والے بچوں کے والدین سے ہمدردی کے اظہار کے لئے کل شام پمز ہسپتال میں ویجل کریں گے۔ پندرہ معصوم بچوں کی فیملیوں کو تسلی

دینے کے لئے کئے جا رہے اس  اجتماع میں شہری شمعیں روشن کریں گے اور خاموش رہ کر اپنے دکھ کا اظہار کریں گے۔

شمعیں جلانے کا آغاز کل  27 اگست کو شام 6 بجے پمز کے مرکزی داخلی مقام  پر ہو گا۔

Exit mobile version