Roze News تازہ ترین خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔

مارکیٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل 82.33 ڈالر فی بیرل پر آگیا، جس کی قیمت میں 2.68 ڈالر یعنی 3.15 فیصد کمی ہوئی۔

اسی طرح برطانوی برینٹ خام تیل 88.83 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ اس کی قیمت میں 3.34 ڈالر یعنی 3.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Exit mobile version